- Advertisement -
لاہور۔20 مارچ(اے پی پی )پاکستان ٹینس فیڈریشن نے ایشین ٹینس فیڈریشن کے اعلی عہدیدران کے دورہ پاکستان کے انتظامات اور انہیں بریفنگ دینے کےلئے تمام تر تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ پی ٹی ایف کے پیٹرن سید دلاور عباس جو کہ اے ٹی ایف کے نائب صدر بھی ہیں ان کی دعوت پر ایشین ٹینس فیڈریشن کے صدر انیل کمار کھنہ، سیکرٹری جنرل سبرا منیم سرندفن 24 مارچ کو پاکستان کے دورہ پر آئیں گے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=47305
- Advertisement -