23.1 C
Islamabad
جمعرات, ستمبر 4, 2025
ہومقومی خبریںپاکستان پیپلزپارٹی صوبوں کے گورنروں کے لئے کسی نام پر غور نہیں...

پاکستان پیپلزپارٹی صوبوں کے گورنروں کے لئے کسی نام پر غور نہیں کررہی، شازیہ مری

- Advertisement -

اسلام آباد۔27فروری (اے پی پی):پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی شازیہ مری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی صوبوں کے گورنروں کے لئے کسی نام پر غور نہیں کررہی،آصف علی زرداری صدر مملکت کا منصب سنبھالنے کے بعد صوبوں کے گورنر کے لئے ناموں کو شارٹ لسٹ اور فائنل کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ اس بارے زیر گردش ضبریں درست نہیں ہیں انہیں صرف نظر کیا جائے ۔

- Advertisement -

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں