28.2 C
Islamabad
جمعہ, اپریل 4, 2025
ہومعلاقائی خبریںپاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء شازیہ عطاء مری نے میڈیا سے...

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء شازیہ عطاء مری نے میڈیا سے گفتگو

- Advertisement -

لاڑکانہ۔ 27 دسمبر (اے پی پی):پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء شازیہ عطاء مری نے کہا کہ جب دہشتگردوں نے پاکستان کے علاقوں پر قبضہ کیا ہوا تھا اس وقت محترمہ بے نظیر نے انہیں للکاراتھا،اگر ہم عدالتوں کا احترام نہ کریں تو کون کرے گا ،

پیپلز پارٹی نے اس ملک کو آئین دیا اور 26 ویں ترمیم کا سہرا ہمارے چئیرمین کو جاتا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعہ کو یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ 26 ویں آئینی ترمیم میں ایک نقطہ ہمارے چیئرمین نے ڈلوایا وہ نقطہ کلائمیٹ چینج کا تھا ۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=540040

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں