33.2 C
Islamabad
جمعرات, اپریل 17, 2025
ہومعلاقائی خبریںپاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما جنرل (ر )عبدالقادر بلوچ کی اہلیہ...

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما جنرل (ر )عبدالقادر بلوچ کی اہلیہ اسلام آباد میں انتقال کر گئیں

- Advertisement -

خاران۔ 19اگست (اے پی پی):سابق کور کمانڈر سابق گورنر بلوچستان و سابق وفاقی وزیر و پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما جنرل (ر )عبدالقادر بلوچ کی اہلیہ طویل علالت کے بعد اسلام آباد میں انتقال کر گئیں ہیں،

مرحومہ کی تدفین اسلام آباد میں کی جائیگی اورخاران میں فاتحہ خوانی کا اعلان بعد میں کیا جائیگا۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=380782

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں