23 C
Islamabad
اتوار, اگست 31, 2025
ہومقومی خبریںپاکستان چیسٹ سوسائٹی بلوچستان کے زیر اہتمام 31 مئی کو عالمی نو...

پاکستان چیسٹ سوسائٹی بلوچستان کے زیر اہتمام 31 مئی کو عالمی نو سموکنگ ڈے کے حوالے پروگرام منعقد ہوگا

- Advertisement -

کوئٹہ۔ 29 مئی (اے پی پی):پاکستان چیسٹ سوسائٹی بلوچستان کے زیر اہتمام عالمی نو سموکنگ ڈے World No Smoking Day کے حوالے سے مورخہ 31 مئی بروز جمعہ فاطمہ جناح انسٹیٹیوٹ آف چیسٹ ڈیزیز بروری روڈ میں صبح ساڑھے نو بجے 9.30 پروگرام کا انعقاد کیا جائے گا ۔

پروگرام میں ڈاکٹرز ،میڈیکل سٹوڈنٹس ،نرسز ،پیرا میڈیکل سٹاف اور عوامی آگاہی کیلیے سیمینار اور آگہی واک کا انعقاد کیا جائے گا۔

- Advertisement -

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں