اسلام آباد ۔ 18 جون(اے پی پی) پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن (پی بی ایف) نے آئندہ ماہ تھائی لینڈ میں شیڈول ایشین جونیئر بیڈمنٹن چیمپن شپ کیلئے چار رکنی قومی ٹیم کا اعلان کر دیا۔ ایونٹ 9 سے 11 جولائی تک کھیلا جائے گا۔ پی بی ایف کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق ایک ماہ کے تربیتی کیمپ اور ٹرائلز میچز میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں …
پاکستان کا ایشین جونیئر بیڈمنٹن چیمپئن شپ کیلئے 4 رکنی ٹیم کا اعلان
مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 18 جون(اے پی پی) پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن (پی بی ایف) نے آئندہ ماہ تھائی لینڈ میں شیڈول ایشین جونیئر بیڈمنٹن چیمپن شپ کیلئے چار رکنی قومی ٹیم کا اعلان کر دیا۔ ایونٹ 9 سے 11 جولائی تک کھیلا جائے گا۔ پی بی ایف کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق ایک ماہ کے تربیتی کیمپ اور ٹرائلز میچز میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے








