پاکستان کا ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

ابو ظہبی ۔ 21 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے مابین شیخ زید سٹیڈیم، ابوظہبی میں شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ پاکستان کے کپتان مصباح الحق نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، پاکستان نے ٹیم میں تین تبدیلیاں کی ہیں، بابر اعظم کو ڈراپ کرکے تجربہ کار بلے باز یونس خان کو ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے، محمد عامر …

ابو ظہبی ۔ 21 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے مابین شیخ زید سٹیڈیم، ابوظہبی میں شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ پاکستان کے کپتان مصباح الحق نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، پاکستان نے ٹیم میں تین تبدیلیاں کی ہیں، بابر اعظم کو ڈراپ کرکے تجربہ کار بلے باز یونس خان کو ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے، محمد عامر اور وہاب ریاض کو ریسٹ دی گئی ہے ان کی جگہ راحت علی اور ذوالفقار بابر کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ ویسٹ انڈیز نے بھی ٹیم میں ایک تبدیلی کی ہے، ڈورچ کو ڈراپ کرکے شائی ہوپ کو ٹیم میں شامل کیا ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان کو تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔

Leave a Reply