پاکستان کا یوم آزادی ایک ایسا دن ہے جو تاریخ میں فخر کے ساتھ منایا جا تا ہے،قائم مقام برطانوی ہائی کمشنر پیٹرک موڈی

اسلام آباد ۔ 13 اگست (اے پی پی) قائم مقام برطانوی ہائی کمشنر پیٹرک موڈی نے پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر نیک تمناﺅں کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک ایسا دن ہے جو تاریخ میں فخر کے ساتھ منایا جا تا ہے اور میرے لئے یہ فخر کی بات ہے کہ اس پرمسرت موقع پر میں اس خوبصورت ملک کے شاندار لوگوں کے ساتھ یہ …

اسلام آباد ۔ 13 اگست (اے پی پی) قائم مقام برطانوی ہائی کمشنر پیٹرک موڈی نے پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر نیک تمناﺅں کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک ایسا دن ہے جو تاریخ میں فخر کے ساتھ منایا جا تا ہے اور میرے لئے یہ فخر کی بات ہے کہ اس پرمسرت موقع پر میں اس خوبصورت ملک کے شاندار لوگوں کے ساتھ یہ دن منا رہا ہوں۔ گذشتہ روز اپنے مبارکباد کے پیغام میں انہوں نے کہا کہ یہ پاکستان کا 70واں یوم آزادی ہے

Leave a Reply