- Advertisement -
حیدر آباد ۔ 8 اگست (اے پی پی) پاکستان کا 70واں یوم آزادی شایانِ شان طریقہ سے منانے کے لیے حیدرآباد میں تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، ضلع کے ہر تعلقہ میں کوئی چوراہا اور اہم شاہراہ ایسی نہیں کہ جہاں یوم آزادی کے حوالہ سے سٹالز نہ لگا ہو، ان سٹالز پر جشن آزادی خوب سے خوب تر منانے کیلئے انواع و اقسام کی اشیاءرکھیں ہیں خواتین ومرد حضرات کے ملبوسات ، دوپٹے، شرٹس ،ٹوپیاں، چوڑیاں ، بندے و بالیاں، لاکٹ، انگوٹھیاں، رومال، پرس، عینکیں، بیجز، ہیٹ، باجے، غبارے، جھنڈیاں اور پرچم غرض ہر طرح کی اشیاءعوام کی دلچسپی کا مرکز بنی ہوئی ہیںیہ
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=66379
- Advertisement -