پاکستان کا 31 برس بعد ٹیسٹ اننگز میں 2 وکٹوں پر 500 رنز بنانے کا اعزاز

دبئی ۔ 14 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان نے کالی آندھی کے خلاف تاریخی ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں دو وکٹوں پر 500 رنز کا ہندسہ عبور کیا، یہ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں دوسرا موقع ہے کہ پاکستانی ٹیم نے تیسری وکٹ گرنے سے قبل ٹیسٹ اننگز میں 500 رنز کا ہندسہ عبور کیا ہو، گرین شرٹس نے 31 برس بعد یہ کارنامہ انجام دیا …

دبئی ۔ 14 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان نے کالی آندھی کے خلاف تاریخی ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں دو وکٹوں پر 500 رنز کا ہندسہ عبور کیا، یہ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں دوسرا موقع ہے کہ پاکستانی ٹیم نے تیسری وکٹ گرنے سے قبل ٹیسٹ اننگز میں 500 رنز کا ہندسہ عبور کیا ہو، گرین شرٹس نے 31 برس بعد یہ کارنامہ انجام دیا ہے، اس سے قبل پاکستانی ٹیم نے 1985ءمیں سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اننگز میں دو وکٹوں پر 500 رنز کا ہندسہ عبور کیا تھا۔

Leave a Reply