33.2 C
Islamabad
بدھ, مئی 14, 2025
ہومکھیل کی خبریںپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے دفاتر (کل) سے کھلیں گے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے دفاتر (کل) سے کھلیں گے

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 6 جولائی (اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے دفاتر (کل)منگل سے کھلیں گے۔ پی سی بی کے ترجمان نے سرکاری خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ قذافی سٹیڈیم میں پی سی بی ہیڈ کوارٹر محدود سٹاف کے ساتھ احتیاطی تدابیر پر عمل کرتے ہو?ے کام کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ اس سے قبل پی سی بی نے ملک میں کورونا وائرس وبا کے باعث دفاتر بند کرنے فیصلہ کیا تھا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=205974

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں