کھیل کی خبریں پاکستان کرکٹ بورڈ کا دورہ نیوزی لینڈ کےلئے دس رکنی مینجنگ ٹیم کا اعلان کی طرف Abdul Quddus - بدھ, 2 نومبر 2016, 3:04 صبح 123 FacebookTwitterPinterestWhatsApp لاہور۔2 نومبر(اے پی پی )پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ نیوزی لینڈ کےلئے قومی کرکٹ ٹیم کی دس رکنی مینجمنٹ کا اعلان کردیا۔