27.5 C
Islamabad
پیر, مئی 12, 2025
ہومکھیل کی خبریںپاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام قومی ون ڈے کرکٹ کپ میں (آج)...

پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام قومی ون ڈے کرکٹ کپ میں (آج) چار میچ کھیلے جائینگے

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 13 جنوری (اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام قومی ون ڈے کرکٹ کپ کے مزید چار میچز (آج) ہفتہ کو کھیلے جائیں گے۔ مرغزار گراﺅنڈ پر کراچی بیلو کا مقابلہ فاٹا سے ہوگا۔ ارباب سٹیڈیم پشاور میںکراچی وائٹس اور پشاور کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔ ڈائمنڈ کرکٹ گراﺅنڈ ، اسلام آباد میں لاہور اور راولپنڈی کی ٹیمیں مدمقابل ہونگی، پنڈی سٹیڈیم ، راولپنڈی میں لاہور وائٹس اور اسلام آباد کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی۔ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل مقابلے 23 اور 24 جنوری کو جبکہ 27 جنوری کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائےگا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=37887

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں