- Advertisement -
اسلام آباد ۔ 06 مارچ (اے پی پی) پاکستان کرکٹ ٹیم رواں ماہ ویسٹ انڈیز کا دورہ کرے گی جہاں وہ میزبان ٹیم کے خلاف دو ٹی 20 ، تین ون ڈے اور تین ٹیسٹ میچز کھیلے جائیں گے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی 20 انٹرنیشنل 31 مارچ اور دوسرا 2 اپریل کو کھیلا جائے گا، دونوں میچز پورٹ آف سپین میں شیڈول ہیں۔ ون ڈے سیریز کا آغاز 7 اپریل سے ہوگا،
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=45166
- Advertisement -