پاکستان کرکٹ کی بہتری کیلئے ڈومیسٹک کرکٹ کو ٹھیک کرنے کیلئے سخت اقدامات کی ضرورت ہے،وقار یونس

اسلام آباد ۔ 13 مئی (اے پی پی) پاکستانی ٹیم کے سابق ہیڈکوچ اور فاسٹ باﺅلر وقار یونس نے کہا ہے کہ جب تک ڈومیسٹک کرکٹ کو ٹھیک کرنے کیلئے سخت اقدامات نہیں کئے جاتے پاکستان کرکٹ میں بہتری نہیں آ سکتی، اگر میری سفارشات کی بدولت پاکستان کرکٹ میں بہتری آئی تو مجھے اس بات کی خوشی ہو گی۔ گزشتہ ماہ بھارت میں منعقدہ آئی سی سی ورلڈ ٹی …

اسلام آباد ۔ 13 مئی (اے پی پی) پاکستانی ٹیم کے سابق ہیڈکوچ اور فاسٹ باﺅلر وقار یونس نے کہا ہے کہ جب تک ڈومیسٹک کرکٹ کو ٹھیک کرنے کیلئے سخت اقدامات نہیں کئے جاتے پاکستان کرکٹ میں بہتری نہیں آ سکتی، اگر میری سفارشات کی بدولت پاکستان کرکٹ میں بہتری آئی تو مجھے اس بات کی خوشی ہو گی۔ گزشتہ ماہ بھارت میں منعقدہ آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹونٹی کے بعد وقار یونس نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا تھا۔

Leave a Reply