اسلام آباد ۔ 15 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کو زرعی شوبہ میں نمایان مقام حاصل ہے ملک میں زرعی شعبہ کی بہتری اور پیداواری میں اضافہ کیلئے جدید اور معیاری عالمی طریقہ اختیار کرنے کی اہمیت واضح کی۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ خوشحال اور ترقی پذیر زرعی شعبہ برآمات میں اضافے اور ملک کو پانچ سال کی مدت میں نمایاں برآمدی معیشت بنانے