- Advertisement -
اسلام آباد ۔ 25 جون(اے پی پی) معروف تاجر رہنماوں نے پاکستان اور عالمی بنک کے درمیان 500ملین ڈالر قرضے کی فراہمی سے متعلق معاہدے کو سراہتے ہوئے اسے حکومت کی دانشمندانہ اقتصادی پالیسیوں کی کامیابی قرار دیا ہے۔سارک چیمبر آف کامرس وصنعت کے نائب صدر افتخار علی ملک نے حکموتی پالیسیوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو عالمی بنک کی جانب سے آئی ڈی اے ڈویلپمنٹ کی غرض سے 500ملین ڈالر قرضے کا معاہدہ عالمی تنظیموں اور ترقیاتی پارٹنرز ملکی معیشت میں پیشرفت پر واضح اعتماد ہے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=9943
- Advertisement -