پاکستان کو غیر ملکی سرمایہ کاری کیلئے محفوظ ترین ملک بنائیں گے،وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار

اسلام آباد ۔ 13 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت نے گذشتہ تین سال کے دوران اپنے اصلاحاتی ایجنڈے پر کامیابی سے عمل درآمد کیا ہے، یہ عمل مستقبل میں بھی جاری رہے گا، ہم اپنے مالی انتظامات کی بہتری جاری رکھیں گے اور اس ملک کو غیر ملکی سرمایہ کاری کیلئے محفوظ ترین ملک بنائیں گے۔ یہ بات انہوں نے …

اسلام آباد ۔ 13 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت نے گذشتہ تین سال کے دوران اپنے اصلاحاتی ایجنڈے پر کامیابی سے عمل درآمد کیا ہے، یہ عمل مستقبل میں بھی جاری رہے گا، ہم اپنے مالی انتظامات کی بہتری جاری رکھیں گے اور اس ملک کو غیر ملکی سرمایہ کاری کیلئے محفوظ ترین ملک بنائیں گے۔ یہ بات انہوں نے عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر سے بات چیت کرتے ہوئے کہی جنہوں نے ہفتہ کو ان سے ملاقات کی۔

Leave a Reply