پاکستان کپ 2016ءکا تیسرا میچ( کل) بلوچستان اور سندھ کی ٹیموں کے مابین کھیلا جائیگا

فیصل آباد۔20 اپریل(اے پی پی )پاکستان کپ 2016ءکا تیسرا میچ کل بروز جمعرات بلوچستان اور سندھ کی ٹیموں کے مابین کھیلا جائیگا ،تفصیلا ت کے مطابق فیصل آباد کے اقبال کرکٹ سٹیڈیم میں جاری پاکستان کپ کا تیسرا میچ کل بروز جمعرات بلوچستان اور سندھ کی ٹیموں کے مابین کھیلا جائے گا ،یاد رہے کہ بلوچستان اپنا پہلا میچ پنجاب کےخلاف 12رنز سے جیت چکی ہے ۔

Leave a Reply