پاکستان کھیلوں کےلئے محفوظ ملک ہے،امید ہے کہ دنیا کی دیگر ٹیمیں بھی پاکستان آئیں گی، محمد شہباز شریف

74
پاکستان سیاسی اور آئینی جدوجہد کے نتیجہ میں معرض وجود میں آیا ،وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا یوم پاکستان پر پیغام

لاہور۔15ستمبر (اے پی پی )وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کھیلوں کےلئے محفوظ ملک ہے ، زمبابوے سیریز ،پی ایس ایل فائنل اور اب ورلڈ الیون کے مابین ٹی ٹونٹی سیریز کے پر امن انعقاد سے پوری دنیا کو واضح پیغام مل گیا ہے کہ پاکستان میں انٹرنیشنل ایونٹ کے انعقاد میں کوئی مسئلہ نہیں ہے اور پاکستانی قوم اپنے مہمانوں کے کو کتنی گرم جوشی سے خوش آمد ید کہتی ہے۔