پاکستان کی اقتصادی شرح نمو رواں سال 4.5 فیصد ،آئندہ سال 4.7 فیصد رہنے کی توقع ہے،آئی ایم ایف

246
عالمی برادری کو کورونا وائرس سے موسمیاتی تبدیلی تک نئے معاشی چیلنجز کا سامنا ، ڈیجیٹلائزیشن اور تزویراتی تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں، آئی ایم ایف

واشنگٹن ۔ 13 اپریل (اے پی پی) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)نے کہا ہے کہ پاکستان کی اقتصادی شرح نمو 2016 ءمیں 4.5 فیصد اور 2017 ءمیں 4.7 فیصد رہنے کی توقع ہے۔