- Advertisement -
راولپنڈی ۔7مئی (اے پی پی):پاکستان کی مسلح افواج مکمل الرٹ ہیں،برنالہ سیکٹر پر دشمن کا ڈرون مار گرایا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارت کی جانب سے پاکستان کےمختلف مقامات پر رات کی تاریکی میں میزائل داغے جانے کے بعد پاکستان کی مسلح افواج مکمل طور پر الرٹ ہیں اور جوابی کارروائی کے دوران دشمن کا ڈرون مار گرایا۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=593676
- Advertisement -