پاکستان کی مسیحی برادری (کل) کرسمس کا تہوار مذہبی جوش و جذبے سے منا ئے گی

134

فیصل آباد۔24 دسمبر(اے پی پی ) دنیا بھر کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان بھر کی مسیحی برادری کل( اتوارکو) کرسمس کا تہوارمذہبی جوش و خروش ، روایتی عقیدت و احترام اور بھر پور طریقے سے منائیں گی ۔