پاکستان کی معیشت سیکورٹی چیلنجز، دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ اور موسمیاتی تبدیلیوں کے نتیجے میں تواتر سے آنے والے سیلابوں کے اثرات کا مقابلہ کر رہی ہے، وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈارکا ایشیائی ترقیاتی بینک کے سالانہ اجلاس سے خطاب

فرینکفرٹ ۔ 4 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت سیکورٹی چیلنجز، دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ اور موسمیاتی تبدیلیوں کے نتیجے میں تواتر سے آنے والے سیلابوں کے اثرات کا مقابلہ کر رہی ہے، موجودہ حکومت نے ان چیلنجز سے نمٹتے ہوئے ترقی کا سفر شروع کیا ہے جس کے انتہائی متاثر کن نتائج سامنے آئے ہیں۔ وہ …

فرینکفرٹ ۔ 4 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت سیکورٹی چیلنجز، دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ اور موسمیاتی تبدیلیوں کے نتیجے میں تواتر سے آنے والے سیلابوں کے اثرات کا مقابلہ کر رہی ہے، موجودہ حکومت نے ان چیلنجز سے نمٹتے ہوئے ترقی کا سفر شروع کیا ہے جس کے انتہائی متاثر کن نتائج سامنے آئے ہیں۔ وہ جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں ایشیائی ترقیاتی بینک کے سالانہ اجلاس کے پہلے بزنس سیشن سے خطاب کر رہے تھے۔

مزید خبریں

Leave a Reply