33.8 C
Islamabad
پیر, مئی 12, 2025
ہومکھیل کی خبریںپاکستان کی ٹیم ایشیا جونیئر ہاکی کپ میں اپنا تیسرا میچ روایتی...

پاکستان کی ٹیم ایشیا جونیئر ہاکی کپ میں اپنا تیسرا میچ روایتی حریف بھارت کے خلاف (کل) کھیلے گا

- Advertisement -

اسلام آباد۔26مئی (اے پی پی):ایشیاجونیئر ہاکی کپ میں پاکستان اپنا تیسرا میچ 27 مئی کو روایتی حریف بھارت کے خلاف اومان کے شہر صلالہ میں کھیلے گا۔ ایشیاجونیئر ہاکی کپ میں 10 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔

جن کو دو پول میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پول اے میں پاکستان، بھارت،جاپان، تھائی لینڈ، تائیوان جبکہ پول بی میں کوریا، ملائیشیا،اومان،بنگلا دیش اور ازبکستان شامل ہیں۔پاکستان اپنا تیسرا میچ 27 مئی کو روایتی حریف بھارت جبکہ 29 مئی کو جاپان کے خلاف کھیلے گا۔ واضح رہے کہ پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں تائیوان کو 1-15 گول سے اور دوسرے میچ میں تھائی لینڈ ک0-9 گول سےشکست دی تھی۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=365278

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں