پاکستان کی چین اور نائیجیریا کے قومی دنوں پر مبارکباد ، دفتر خارجہ

154
پاکستان کا سلامتی کونسل کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی اپیل نہ کرنے پرمایوسی کااظہار، انسانی المیہ سے بچنے کے لیے فوری اور غیر مشروط جنگ بندی کے مطالبے کا اعادہ
پاکستان کا سلامتی کونسل کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی اپیل نہ کرنے پرمایوسی کااظہار، انسانی المیہ سے بچنے کے لیے فوری اور غیر مشروط جنگ بندی کے مطالبے کا اعادہ

اسلام آباد۔1اکتوبر (اے پی پی):پاکستان نے چین اور نائیجیریا کو ان کے قومی دنوں پر مبارکباد دی ہے۔دفتر خارجہ کے ترجمان نےاتوار کو ایکس (سابق ٹویٹر) پر اپنی پوسٹ میں پاکستان کی جانب سے عوامی جمہوریہ چین کے قومی دن کے موقع پر چینی عوام اور حکومت کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی۔انہوں نے وفاقی جمہوریہ نائیجیریا کے عوام اور حکومت کو بھی یکم اکتوبر کو ان کے یوم آزادی کے موقع پر مبارکباد پیش کی۔