اسلام آباد ۔ 06 اگست (اے پی پی)مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے اداروں کو مضبوط کرنے کیلئے سیاسی جماعتوں ، سول سوسائٹی ، میڈیا ، وکلاءنے قربانیاں دیں ۔مارشل لا نے پاکستان کو پیچھے دھکیلا ہے تاہم جمہوریت کے طفیل پاکستان ترقی کے راستے پر گامزن ہے۔ ہفتہ کو مقامی ہوٹل میں سینٹ فاﺅنڈیشن ڈے کے موقع پر منعقدہ سیمینار سے …
پاکستان کے اداروں کو مضبوط کرنے کیلئے سیاسی جماعتوں ، سول سوسائٹی ، میڈیا ، وکلاءنے قربانیاں دیں، سینیٹر مشاہد اللہ خان

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 06 اگست (اے پی پی)مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے اداروں کو مضبوط کرنے کیلئے سیاسی جماعتوں ، سول سوسائٹی ، میڈیا ، وکلاءنے قربانیاں دیں ۔مارشل لا نے پاکستان کو پیچھے دھکیلا ہے تاہم جمہوریت کے طفیل پاکستان ترقی کے راستے پر گامزن ہے۔ ہفتہ کو مقامی ہوٹل میں سینٹ فاﺅنڈیشن ڈے کے موقع پر منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایوان بالا میں اب کرنٹ دوڑ چکا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اگر آج جمہوری ادارے فعال ہیں تو ان کے پیچھے قربانیاں ہیں۔








