پاکستان کے خلاف سازشیں اور نعرے بازی کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، پاک فوج اورحکومت ملک سے دہشتگردی ختم کرنے کا تہیہ کیے ہوئے ہیں، وفاقی وزیر شیخ آفتاب احمد

حضرو ۔ 23 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف سازشیں اور نعرے بازی کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، پاک فوج اور حکومت مل کر ملک سے دہشتگردی کو ختم کرنے کا تہیہ کیے ہوئے ہیں وہ وقت دور نہیں جب پاکستان سے دہشتگردی کو مکمل طور پر ختم کر دیا جائے گا 2018بجلی کی لوڈشیڈنگ کے …

حضرو ۔ 23 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف سازشیں اور نعرے بازی کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، پاک فوج اور حکومت مل کر ملک سے دہشتگردی کو ختم کرنے کا تہیہ کیے ہوئے ہیں وہ وقت دور نہیں جب پاکستان سے دہشتگردی کو مکمل طور پر ختم کر دیا جائے گا 2018بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا سال ہو گا مسلم لیگ ن کی قیادت نے عوام سے جو وعدے کیے تھے ان کو پورا کیا جائے گا ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا

Leave a Reply