پاکستان کے مندوب فرخ عامل کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی تخفیف اسلحہ و سلامتی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب

اقوام متحدہ ۔ 18 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان نے بالائی خلاءکو ہتھیاروں سے پاک کرنے اور اسے تحقیقی اور پرامن مقاصد کیلئے استعال کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ یہ بات جینیوامیں اقوام متحدہ میں پاکستان کے مندوب فرخ عامل نے جنرل اسمبلی کی تخفیف اسلحہ و سلامتی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہاکہ بالائی خلاءپر انسانی انحصار اوراس کے استعمال میں مسلسل …

اقوام متحدہ ۔ 18 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان نے بالائی خلاءکو ہتھیاروں سے پاک کرنے اور اسے تحقیقی اور پرامن مقاصد کیلئے استعال کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ یہ بات جینیوامیں اقوام متحدہ میں پاکستان کے مندوب فرخ عامل نے جنرل اسمبلی کی تخفیف اسلحہ و سلامتی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہاکہ بالائی خلاءپر انسانی انحصار اوراس کے استعمال میں مسلسل اضافہ ہورہاہے ، ایسے حالات میں بالائی خلاءکے عسکری استعمال کے خطرات بڑھ رہے ہیں، بالائی خلاءکو ہتھیاروں کی دوڑ اور تصادم کا علاقہ بننے سے بچانے کیلئے جامع اقدامات کرنا ہوں گے کیونکہ یہ بنی نوع انسانیت کا مشترکہ ورثہ ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply