23.8 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومتقریبات یوم آ زادیپاکستان کے70 ویں یوم آزادی پر شہدائے وطن کو خراج عقیدت پیش...

پاکستان کے70 ویں یوم آزادی پر شہدائے وطن کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا ،میاںنعیم ارشد

- Advertisement -

ملتان۔7 اگست (اے پی پی )سماجی رہنما میاں نعیم ارشد نے کہا ہے کہ وطن عزیز پاکستان کا 70 واں یوم آزادی پروقار طور پر مناکر نہ صرف شہدائے وطن کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا بلکہ وطن عزیز کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے اور ملکی یکجہتی کو فروغ دینے کےلئے بھی یہ تقریبات سنگ میل ثابت ہونگی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=65875

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں