- Advertisement -
لاہور ۔ 20 اپریل (اے پی پی )پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ایف آئی ایچ کی طرف سے مستقبل میں چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کو ختم کرنے پر احتجاج کیا ہے، پی ایچ ایف نے اپنے اعلامیہ میں کہا ہے کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن نے 1979ءمیں چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کو متعارف کروایا تھا اور میگا ایونٹ کا انعقاد 35 دفعہ ہوا جس میں سے پاکستان نے تین دفعہ کامیابی حاصل کی
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=1714
- Advertisement -