13.8 C
Islamabad
جمعرات, فروری 27, 2025
ہومکھیل کی خبریںپاکستان 22 سال بعد جنوبی ایشیائی گیمز 2026 کی میزبانی کریگا ،یہ...

پاکستان 22 سال بعد جنوبی ایشیائی گیمز 2026 کی میزبانی کریگا ،یہ گیمز آئندہ سال 13 جنوری تا 31 جنوری اسلام آباد میں منعقد ہونگی

- Advertisement -

اسلام آباد۔26فروری (اے پی پی):پاکستان 22 سال بعد جنوبی ایشیائی گیمز 2026 کی میزبانی کریگا ،یہ گیمز آئندہ سال 13 جنوری تا 31 جنوری اسلام آباد میں منعقد ہونگی ۔

ڈائریکٹر جنرل پاکستا ن سپورٹس بورڈ یاسر پیرزادہ اور صدر پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن عارف سعید نے جنوبی ایشیائی اولمپک کمیٹی کے وفد کے ہمراہ پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں مقابلوں کے مقامات کا دورہ کیا اور مختلف امور کا جائزہ لیا ۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=566719

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں