24.3 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 10, 2025
ہومکھیل کی خبریںپاکستا اور مصری کھلاڑیوں کے درمیا سکواش سیریز کے پہلے روز تی...

پاکستا اور مصری کھلاڑیوں کے درمیا سکواش سیریز کے پہلے روز تی وں میچوں میں مصر کے کھلاڑیوں کی کامیابی

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 15 جولائی (اے پی پی) پاکستا اور مصری کھلاڑیوں کے درمیا سکواش سیریز کے پہلے روز تی وں میچوں میں مصر کے کھلاڑیوں ے کامیابی حاصل کیں۔ مصر کے زاہد محمد، عمر موساد اور ماز ہشام ے اپ ے اپ ے حریفوں کو شکست دے کر کامیابی حاصل کی۔ ہفتہ کو پاکستا سکواش فیڈریش اور سری ا ہوٹلز کے اشتراک سے مصحف علی سکواش کمپلیکس، اسلام آباد میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے روز افتتاحی میچ میں مصر کے زاہد محمد ے پاکستا کے وقار محبوب کو11-9،11-9اور11-8سے ہرا دیا۔دوسرے میچ میں ورلڈ مبر 28 عمرموساد ے پاکستا کے احس آیاز کو11-8،11-7اور12-10سے ہرا دیا۔تیسرے اور آخری میچ میں مصر کے ماز ہشام ے فرخا زما کو11-6،9-11،11-9اور11-7سے مات دی۔ پاکستا اور مصری کھلاڑیوں کے درمیا سکواش سیریز کی افتتا حی تقریب اسلام آباد میں ہوئی۔وفاقی وزیر بی الصوبائی رابطہ میاں ریاض حسی پیر زادہ مہما خصوصی تھے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=62493

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں