پاک ایران بارڈر پر پھنسے زائرین کی فریاد پر گورنرسندھ کا نوٹس

141
گورنر سندھ کی ابدالی ویپن سسٹم کی کامیاب تربیتی لانچ پر مسلح افواج، سائنسدانوں اور انجینئرز کو مبارکباد

کراچی۔ 29 جولائی (اے پی پی):گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے پاک ایران بارڈر پر پھنسے زائرین کی فریاد پر نوٹس لیتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ سے کہا کہ وہ زائرین کی بحفاظت واپسی یقینی بنائیں۔

گورنرہاؤس سے جاری اعلامیہ کے مطابق گورنر سندھ نے کہا کہ سینکڑوں زائرین کی گرمی سے حالت خراب ہوچکی۔انہوں نے مزید کہا کہ میڈیا رپورٹ کے مطابق چھوٹے بچے، خواتین اور بزرگ افراد کے پاس کھانے پینے کی اشیاءبھی دستیاب نہیں ہیں ۔