پاک ایران سرحد کو ایس او پیز پر لازمی عملدرآمد کے ساتھ 7 روز کے لئے کھولنے کا فیصلہ

97
Ministry of Interior
Ministry of Interior

اسلام آباد ۔ 18 جون (اے پی پی) پاک ایران سرحد کو 7 روز کے لئے کھولنے کا فیصلہ کیا گیا۔ جمعرات کو وزارت داخلہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ، تفتان بارڈر کھولنے کیلئے ایس او پیز پر عملدرآمد لازمی قرار دیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ نے اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔