پاک بحریہ نے کراچی کے علاقے کارساز کے قریب گارمنٹس فیکٹری میں لگنے والی آگ بجھانے میں معاونت کی، ترجمان پاک بحریہ

اسلام آباد ۔ 18 اکتوبر (اے پی پی) پاک بحریہ نے کراچی کے علاقے کارساز کے قریب گارمنٹس فیکٹری میں لگنے والی آگ بجھانے میں معاونت کی۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق صوبائی حکومت کی درخواست پر پاک بحریہ کی ٹیم اور 3 فائر ٹینڈر نے آگ بجھانے میں حصہ لیا۔

مزید خبریں