قومی خبریں پاک بحریہ نے یوم آزادی کے موقع پر نئے نغمے کا پرومو جاری کر دیا کی طرف Abdul Quddus - اتوار, 11 اگست 2019, 7:08 صبح 99 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد ۔ 11 اگست (اے پی پی) پاک بحریہ نے یوم آزادی کے موقع پر نئے نغمے کا پرومو جاری کر دیا ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کے نغمے ”ہم ایک ہیں“ میں وطن سے محبت کا بھرپور اظہار کیا گیا ہے۔ وطن کی سرحدوں کے دفاع کا عہد بھی نغمے کا حصہ ہے۔