اسلام آباد ۔ 8 ستمبر (اے پی پی) پاک بحریہ نے یوم بحریہ کے موقع پر نیا پرمو جاری کر دیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے اتوار کو جاری بیان کے مطابق پرومو میں شہداء کی لازوال قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔ پرومو میں شہداء پاکستان اور غازیوں کے راستے پر چلنے والے نئے خون کو سلام پیش کیا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق آفیسرز اور اور جوانوں …
پاک بحریہ کا یوم بحریہ کے موقع پر نیا پرمو جاری

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 8 ستمبر (اے پی پی) پاک بحریہ نے یوم بحریہ کے موقع پر نیا پرمو جاری کر دیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے اتوار کو جاری بیان کے مطابق پرومو میں شہداء کی لازوال قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔ پرومو میں شہداء پاکستان اور غازیوں کے راستے پر چلنے والے نئے خون کو سلام پیش کیا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق آفیسرز اور اور جوانوں کا وطن کی حفاظت کے لئے ہر قسم کی قربانی دینے کا عزم بھی پرومو کا حصہ ہے۔








