کراچی ۔ یکم اکتوبر (اے پی پی)کمانڈر پاکستان فلیٹ وائس ایڈمرل سیّد عارف اللہ حسینی نے سمندر میں پاکستان نیوی فلیٹ یونٹس کا دورہ کیا اور آپریشنل تیاریوں کا معائنہ کیا۔ ہفتہ کو اجاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ایڈمرل نے ملکی بحری سرحدوں کی کڑی نگرانی کے سلسلے میں پاکستان نیوی فلیٹ کی تیاریوں پر مکمل اطمینان کا اظہار کیا اور انہوں نے پاک بحریہ کی جاری مشق رباط کا …
پاک بحریہ کسی بھی جارحا نہ کارروائی کا منہ توڑ جواب دے گی۔ کمانڈر پاکستان فلیٹ

مزید خبریں
کراچی ۔ یکم اکتوبر (اے پی پی)کمانڈر پاکستان فلیٹ وائس ایڈمرل سیّد عارف اللہ حسینی نے سمندر میں پاکستان نیوی فلیٹ یونٹس کا دورہ کیا اور آپریشنل تیاریوں کا معائنہ کیا۔ ہفتہ کو اجاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ایڈمرل نے ملکی بحری سرحدوں کی کڑی نگرانی کے سلسلے میں پاکستان نیوی فلیٹ کی تیاریوں پر مکمل اطمینان کا اظہار کیا اور انہوں نے پاک بحریہ کی جاری مشق رباط کا بھی ذکر کیا جس میں پی اے ایف کے لڑاکا طیارے بھی حصہ لے رہے ہیں۔ موجوہ ملکی صورت حال میںپاک بحریہ کے پلیٹ فارمز اور ٹروپس بحری سرحدوں اور کریکس اور ساحلی علاقوں کی مسلسل کڑی نگرانی کر رہے ہیں۔








