- Advertisement -
اسلام آباد۔30اپریل (اے پی پی):پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں پر مبنی سپیشل ویڈیو ہر لحظہ تیار ریلیز کر دی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سپیشل ویڈیو میں بحری اور ساحلی محاذ پر موجود آفیسرز اور جوانوں کا ملک سے وفاداری اور بحری دفاع سے جڑے عزم و ہمت کا اظہار ہے۔یہ ویڈیو ہر جہت اور ہر لمحہ کڑی نگرانی اور ناقابل تسخیر رہنے کے عزم کی عکاس ہے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=590707
- Advertisement -