پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سےاٹلی کے پاکستان میں سفیر آندریاس فیراریس کی ملاقات

104

سلام آباد۔19نومبر (اے پی پی):پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سےاٹلی کے پاکستان میں سفیر آندریاس فیراریس نے ملاقات کی ہےجس میں دلچسپی کے امور خطے کی سکیورٹی صورتحال اور دوطرفہ بحری تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق سےاٹلی کے پاکستان میں سفیر آندریاس فیراریس نے نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں پاک بحریہ کے سربراہ سے ملاقات کی۔