پاک بحریہ کے 42افسران و جوانوں کو اعزازات سے نوازا گیا

116

اسلام آباد ۔ 23 مارچ (اے پی پی)یوم پاکستان کے موقع پرپاک بحریہ کے 42افسران و جوانوں کو اعزازات سے نوازا گیا۔ہفتہ کو پاک بحریہ کی جانب سے جاری پریس ریلز کے مطابقصدرمملکت نے یوم پاکستان کے موقع پر پاک بحریہ کے آفسرز اور سیلرز کو ملٹری اعزازات عطا کئے۔ جن آفسرز اور سیلرز کو ملٹری اعزازات سے نوازا گیا ان میں ہلال امتیاز( ملٹری)ریئر ایڈمرل عمران احمد ہلال امتیا ز ( ملٹری)ریئر ایڈمرل محمد شعیب ہلال امتیاز( ملٹری)ریئر ایڈمرل ذکا الرحمن ہلال امتیاز( ملٹری)ستارہ امتیاز( ملٹری)کموڈور نصر محمودستارہ امتیاز( ملٹری)کموڈور سید فیصل علی شاہ ستارہ امتیاز ( ملٹری)کموڈوراظفر ہمایوں ستارہ امتیاز( ملٹری)کموڈورراس کریم ستارہ امتیاز ( ملٹری)کموڈورنعمان بشیر عثمان ستارہ امتیاز( ملٹری)کموڈورسید نیّر محسن ستارہ امتیاز ( ملٹری)کموڈور ساجد حسین ستارہ امتیاز ( ملٹری) کموڈور راشد محمود ستارہ امتیاز (ملٹری) کموڈور ظفر اقبال ستارہ امتیاز( ملٹری)کموڈور کامران احمدستارئہ امتیاز ( ملٹری)کیپٹن رضوان علی منورستارہ امتیاز ( ملٹری)کیپٹن محمد مسعود احمد ستارہ امتیاز ( ملٹری)کیپٹن شفاعت علی خان ستارہ امتیاز( ملٹری)کیپٹن عامر محمود ستارہ امتیاز ملٹری تمغہِ بسالت پرویز احمد CDT-Iتمغہِ بسالت تمغہِ امتیاز( ملٹری) کمانڈر محمد اظہر تمغہِ امتیاز( ملٹری) کمانڈر محمد حسن تمغہِ امتیاز( ملٹری) کمانڈر تنویر شاہد تمغہِ امتیاز( ملٹری) کمانڈر عمران جاویدتمغہِ امتیاز( ملٹری) کمانڈر محمد طاہر فیاض تمغہِ امتیاز( ملٹری) کمانڈر محمد ضیاءالحق تمغہِ امتیاز( ملٹری) کمانڈر محمد عادل صدیقی تمغہِ امتیاز( ملٹری) کمانڈر حسن شاہین تمغہِ امتیاز( ملٹری) لیفٹیننٹ کمانڈر عمران خان تمغہِ امتیاز( ملٹری) لیفٹیننٹ کمانڈراکبر مرزا تمغہِ امتیاز( ملٹری) لیفٹیننٹ کمانڈر عدنان بن سلطان تمغہِ امتیاز( ملٹری) لیفٹیننٹ کمانڈرقیصر وحید تمغہِ امتیاز( ملٹری) لیفٹیننٹ کمانڈر اریب اشرف چیمہ تمغہِ امتیاز( ملٹری) لیفٹیننٹ کمانڈر محمد شکیل تمغہِ امتیاز( ملٹری) شامل ہیں۔ پاک بحریہ کے ماسٹر چیف پیٹی آفیسرز، چیف پیٹی آفیسرز اور سیلرز کے لئے تمغہ خدمت ( ملٹری) ۔I کے20، تمغہ خدمت ( ملٹری)۔II کے26 اور تمغہ خدمت ( ملٹری)۔III کے 21 اعزازات دئیے گئے۔چیف آف دی نیول سٹاف کی جانب سے 42 آفسرز، ماسٹر چیف پیٹی آفیسرز، چیف پیٹی آفیسرز، سیلرز اور سویلینز کو تعریفی مراسلوں سے نوازا گیا۔