25.5 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومتجارتی خبریںپاک سوزوکی سیلریو ماڈل مارچ 2017ءمیں متعارف کرائے گی

پاک سوزوکی سیلریو ماڈل مارچ 2017ءمیں متعارف کرائے گی

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 21 دسمبر (اے پی پی) پاک سوزوکی کمپنی مارچ 2017ءمیں سوزوکی کی سیلریو ماڈل متعارف کروائے گی۔ سوزوکی موٹر کمپنی کے گلوبل ہیڈ کنجی سیٹو نے کہا ہے کہ اس وقت پاکستان میں کمپنی کا حصہ 50 فیصد ہے اور کمپنی کلٹس گاڑی کی بجائے نیا ماڈل آئندہ سال کے آغاز میں متعارف کروائے گی

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=34533

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں