پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل سہیل امان سرکاری دورہ پر سری لنکا پہنچ گئے،

اسلام آباد ۔ 7 اگست (اے پی پی) پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل سہیل امان دو روزہ سرکاری دورہ پر سری لنکا پہنچ گئے، انہیں دورہ کی دعوت سری لنکا کی ایئر فورس کے کمانڈر ایئر مارشل جی پی بولاد سنگالہ نے دی تھی، دورہ کے دوران ایئر چیف مارشل سہیل امان سری لنکا کی صدر میتھری پالا سے سری سینا، وزیراعظم رانیل وکرا سنگھے کے علاوہ اعلیٰ …

اسلام آباد ۔ 7 اگست (اے پی پی) پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل سہیل امان دو روزہ سرکاری دورہ پر سری لنکا پہنچ گئے، انہیں دورہ کی دعوت سری لنکا کی ایئر فورس کے کمانڈر ایئر مارشل جی پی بولاد سنگالہ نے دی تھی، دورہ کے دوران ایئر چیف مارشل سہیل امان سری لنکا کی صدر میتھری پالا سے سری سینا، وزیراعظم رانیل وکرا سنگھے کے علاوہ اعلیٰ عسکری قیادت، سیکرٹری دفاع اور سروسز چیفس سے ملاقاتیں کریں گے۔ وہ اپنے سری لنکن ہم منصب ایئر مارشل جی پی بولاد سنگالہ کے ساتھ دوطرفہ پیشہ وارانہ دلچسپی کے امور پر بھی تبادلہ خیال کریں گے۔

Leave a Reply