اسلام آباد ۔ 12 ستمبر (اے پی پی) پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلے کر دیئے گئے ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل وسیم اشرف کو کمانڈر سدرن کمانڈ ،لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس کو کمانڈر راولپنڈی کور، لیفٹیننٹ جنرل خالد ضیاءکو آئی جی آرمز ،لیفٹیننٹ جنرل محمد چراغ حیدر کو ڈائریکٹر جنرل جے ایس ہیڈ کوارٹر اور لیفٹیننٹ جنرل بلال …
پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلے

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 12 ستمبر (اے پی پی) پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلے کر دیئے گئے ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل وسیم اشرف کو کمانڈر سدرن کمانڈ ،لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس کو کمانڈر راولپنڈی کور، لیفٹیننٹ جنرل خالد ضیاءکو آئی جی آرمز ،لیفٹیننٹ جنرل محمد چراغ حیدر کو ڈائریکٹر جنرل جے ایس ہیڈ کوارٹر اور لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر کو پاکستان آرڈیننس فیکڑی واہ کا چیئرمین لگا دیا گیا ہے ۔








