پاک فوج نے وادی راجگل میں پاک افغان سرحد کے ساتھ آپریشن شروع کردیا

راولپنڈی ۔ 16 اگست (اے پی پی) پاک فوج نے وادی راجگل میں فوجیوں کی تعیناتی کو تقویت دیتے ہوئے پاک افغان سرحد کے ساتھ آپریشن شروع کردیا ہے۔ منگل کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی اےس پی آر) کے مطابق فوجیوں کی تعیناتی خیبر ایجنسی میں دروں اور بلند و بالا پہاڑی سلسلے کے ساتھ دہشت گردوں کی نقل و حرکت کی موثر نگرانی اور روک تھام …

راولپنڈی ۔ 16 اگست (اے پی پی) پاک فوج نے وادی راجگل میں فوجیوں کی تعیناتی کو تقویت دیتے ہوئے پاک افغان سرحد کے ساتھ آپریشن شروع کردیا ہے۔ منگل کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی اےس پی آر) کے مطابق فوجیوں کی تعیناتی خیبر ایجنسی میں دروں اور بلند و بالا پہاڑی سلسلے کے ساتھ دہشت گردوں کی نقل و حرکت کی موثر نگرانی اور روک تھام میں معاون ہو گی۔

مزید خبریں

Leave a Reply