13.8 C
Islamabad
پیر, فروری 24, 2025
ہومقومی خبریںپاک فوج کی جانب سے آرمی فلڈ ریلیف ہیلپ لائن قائم ،آئی...

پاک فوج کی جانب سے آرمی فلڈ ریلیف ہیلپ لائن قائم ،آئی ایس پی آر

- Advertisement -

راولپنڈی۔۔27اگست (اے پی پی):پاک فوج کی جانب سے آرمی فلڈ ریلیف ہیلپ لائن قائم کر دیاگیا ہے۔ ہفتہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری پریس ریلیزکے مطابق پاک فوج نے آرمی فلڈ ریلیف ہیلپ لائن قائم کی ہے۔

یونیورسل ایکسس نمبر 1135 کے ذریعہ مختلف فارمیشنز میں قائم کئے گئے آرمی ہیلپ ڈیسک تک رسائی حاصل کی جا سکتی ہے۔ خیبر پختونخوا آرمی فلڈ ریلیف ہیلپ ڈیسک کیلئے یو اے این 1125پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=324042

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں