اسلام آباد ۔ 25 جون (اے پی پی) پاک فوج کے دستے احمد پور شرقیہ کے قریب قومی شاہراہ پر آئیل ٹینکر کے حادثہ کے مقام پر پہنچ گئے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاک فوج کے اہلکاروں نے جائے حادثہ پر پہنچنے کے بعد امدادی کارروائیوں میں حصہ لیا جبکہ آرمی ایویشن کے ہیلی کاپٹروں نے زخمیوں اور جان بحق ہونے والوں …
پاک فوج کے اہلکاروں نے احمد پور شرقیہ میں امدادی کارروائیوں میں حصہ لیا
اسلام آباد ۔ 25 جون (اے پی پی) پاک فوج کے دستے احمد پور شرقیہ کے قریب قومی شاہراہ پر آئیل ٹینکر کے حادثہ کے مقام پر پہنچ گئے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاک فوج کے اہلکاروں نے جائے حادثہ پر پہنچنے کے بعد امدادی کارروائیوں میں حصہ لیا جبکہ آرمی ایویشن کے ہیلی کاپٹروں نے زخمیوں اور جان بحق ہونے والوں کو سی ایم ایچ ملتان اور بہاولپور پہنچانے کیلئے امدادی کارروائیوں میں حصہ لیا۔









