راولپنڈی ۔ 3 ستمبر (اے پی پی) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور (کل) بدھ کی سہ پہر تین بجے آئی ایس پی آر راولپنڈی میں اہم پریس کانفرنس کریں گے جس میں میں یوم دفاع سمیت دیگر تقریبات کے بارے میں قوم کو آگاہ اور موجودہ سکیورٹی صورتحال پر بھی میڈیا کو بریفنگ دیں گے۔