قومی خبریں پاک فوج کے تمام جنرل آفیسرز نے اپنی ایک ماہ کی تنخواہ فلڈ ریلیف آپریشن کے لئے عطیہ کر دی کی طرف Abdul Quddus - جمعرات, 25 اگست 2022, 8:58 شام 127 FacebookTwitterPinterestWhatsApp ISPR راولپنڈی۔25اگست (اے پی پی):پاک فوج کے تمام جنرل آفیسرز نے اپنی ایک ماہ کی تنخواہ فلڈ ریلیف آپریشن کے لئے عطیہ کر دی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے تمام جنرل آفیسرز نے اپنی ایک ماہ کی تنخواہ سیلاب متاثرین کو عطیہ کر دی۔